مدھیہ پردیش کے گونا ضلع کے راگھو گڑھ تھانہ علاقہ سے پولیس نے موٹر سائیکل
سوار ایک نوجوان کو چھ لاکھ روپے سے زیادہ کے نئے نوٹوں کے ساتھ پکڑلیا
ہے۔پولیس
ذرائع کے مطابق کل بھوسولا چوراہے کے نزدیک وکرم سنگھ راجپوت کو موٹر سائیکل کے ساتھ پکڑلیا گیا ۔تلاشی میں اس کے پاس سے چھ لاکھ 28 ہزار روپے کے نئے نوٹ برآمد کئے گئے۔